NEPAL URDU TIMES نیپال اردو ٹائمز

🇳🇵नेपाल ऊर्दू टाईम्स 🇳🇵

آئینہ عالم

قطر دنیا کا امیر ترین ملک ہے جو اپنی صلاحیت ثروت،ایثار اور تعمیر وترقی میں محتاج تعارف نہیں۔

قطر کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 میں استعمال ہونے والی جدید ترین سہولیات کے ساتھ الیکٹرک بسیں دوست ملک لبنان کو سپورٹ کے طور پر فراہم کی جائیں گی۔

کن کانگ کو چین کا نیا وزیر خارجہ مقرر کر دیا گیا۔

بیجنگ۔ امریکہ میں چین کے سفیر کن کانگ کو چین کا وزیر خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل (سی آر آئی) نے اطلاع دی ہے کہ صدر شی جن پنگ کے ایک بااعتماد چن کو نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔

چین کی وزارت خارجہ میں اپنے آپ کو ایک ہنر مند سفارت کار کے طور پر متعارف کرانے والے نئے تعینات ہونے والے وزیر خارجہ چن نے وزارت خارجہ کے ترجمان کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں چین کے سفیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ انہوں نے صدر شی جن پنگ کے درباری افسر کے طور پر بھی کام کیا ہے۔

Design a site like this with WordPress.com
Get started