براٹ نگر کی انجو کھٹیواڑا کے شوہر کیپٹن دیپک پوکھریل کی موت 16 سال پہلے یعنی 7 اساڑھ 2063 کو جملا میں یتی ایئر لائنز کے ہوائی جہاز کے حادثے میں ہوئی تھی۔ اپنے شوہر کی موت کے بعد وہ پائیلٹ بننے کا خواب لے کر امریکہ آئی تھیں۔ پائلٹ کا کورس مکمل کرنے کے بعداب وہ ایک پائلٹ کے طور پر مقرر تھیں جو آج بتاریخ ١٥ جنورى ٢٠٢٣ کو جہاز اڑاتے ہوئے ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔

اگر آج کی پرواز کامیاب ہوتی تو اس کی پرواز کا وقت 100 گھنٹے تک پہنچ جاتا اور اسے اپنے کپتان کا سرٹیفکیٹ مل جاتا۔لیکن ایسا خالق کائنات کو منظور نہیں تھا۔