NEPAL URDU TIMES نیپال اردو ٹائمز

🇳🇵नेपाल ऊर्दू टाईम्स 🇳🇵

نشریات

یتی ایئر لائنز کا 9N ANC ATR 72 طیارہ کھٹمنڈو سے پوکھرا کے لیے 68 مسافروں اور عملے کے چار ارکان کے ساتھ پوکھرا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ پوکھرا کے سیٹی کھوچ میں گر کر تباہ ہونے والے جہاز میں آگ لگ گئی اور اب تک 8 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started