



بھنگہیا روپندیہی
سابق پردیس وزیر تعلیم اور کھیل کود جناب وصی الدین خان کے تعاون سے کلیہ فاطمۃ الزھراء للبنات بھنگہیا کو ایک بس ہدیہ کیاگیا،جس کا افتتاح سابق وزیر تعلیم اور کھیل کود وصی الدین خان نے ریبن کاٹ کرکے کیا اور کلیہ کا پورا عملہ اس میں سوار ہوکر لطف اندوز ہوئے، واضح رہے کہ کلیہ کی بچیوں کو یہ سہولت فراہم کرکے بہت بڑا کام کیا ہے۔