ترکی اور شام میں ایک طاقتور زلزلہ
مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امن و امان اور ریلیف فراہمی کا سلسلہ جاری ہے،نیپال نے بھی راحت کے سامان ارسال کئے ہیں وہیں قطرنے بھی ریلیف فنڈ کے ساتھ عسکری گروپ کو راحت رسانی اور متاثرین کو متاثرہ علاقے سے نکالنے کئے پہنچ گئ ہے۔