
دارلحکومت کاٹھمانڈو
صبح 9 بج کر 38 منٹ پر ٹیک آف کرنے کے 20 منٹ بعد شری ایئر لائنز کی پرواز 78 مسافروں کے ساتھ کھٹمنڈو سے بھیراوا آرہاتھا، جوآگ لگنے کی وجہ سے واپس ہوگیا واضح رہے کہ دائیں طرف کا ایک انجن آگ لگنے کی وجہ سے فیل ہوگیا اور چلنا بند ہوگیا۔ تمام مسافر محفوظ ہیں۔ فائل تصویر