موت سے کون بھاگ سکتا ہے یہی ایک حقیقت ہے جس کا انکار دنیا کا کوئی فرد نہیں کرتا مگر تیاری صفر ہوتی ہے۔ موت کا کڑوہ جام ہرکسی کو پینا پڑتاہےمشہور خطیب شیخ غیاث الدین سلفی رحمہ اللہ کے جنازے میں ملک بیرون ملک(نیپال) کے مشہور علماء کرام کی شرکت ہے،صبح ساڑھے چھ بجے کی خبر کے مطابق بعد نماز فجر انکا انتقال ہوا اور اب شام ساڑھے پانچ بجے جنازہ کی ادائیگی کےلئے لوگ پہنچ چکے ہیں۔غالب گمان ہے کہ جنازہ کی نماز شیخ ابراہیم رحمانی پڑھائیں.واضح رہے کہ جنازہ کی نماز انکے بھتیجے سفیان بن ریاض الدین سلفینے نماز جنازہ پڑھائی