کھٹمنڈو۔ صدر جمہوریہ نیپال  رام چندر پوڈیل نے نگرانی اور تشخیص کے بل کو منظوری دے دی ہے۔
واضح رہے کہ صدر کے دفتر  کے مطابق  مانیٹرنگ اینڈ ایویلیو ایشن بل  کو  وفاقی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور کر کے تصدیق کے لیے  صدر جمہوریہ کو پیش کر دیا گیا تھا۔ جسے آئین کے آرٹیکل 113 کی شق (2) کے مطابق صدر عزت مآب پوڈیل نے اس بل کی توثیق کردی ہے۔