قطر کے امیر وطن عزیز کے دوروزہ دورہ پر تشریف لاچکے ہیں

اھلا وسہلا مرحبا

خبریں
صدر جمہوریہ نیپال پوڈیل نے امیر قطر کاپرجوش استقبال کیا۔
بیساکھ 11، 2081

کھٹمنڈو: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو روزہ دورے پر نیپال پہنچ گئے ہیں۔ ان کا طیارہ سہ پہر 3:42 پر تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔
صدر رام چندر پوڈیل نے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کا خیرمقدم کیا۔ نیپالی فوج نے ان کے اعزاز میں سلامی دی۔